جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

لاہورکاشاہی قلعہ ڈسکوکلب میں تبدیل ،بھارتی گانوں پررقص

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)لاہورکے شاہی قلعہ میں پابندی کے باوجودڈرفٹنگ کے بعد ڈانس تقریبات کے انعقاد کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تاریخی شاہی قلعہ میں شیش محل کے ساتھ واقع مہاراجہ رنجیت سنگھ آٹھ درہ کے احاطے میں ڈسکوڈانس کی ویڈیوزمنظرعام پرآگئیں۔

شاہی قلعہ میں آثارقدیمہ ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی دیکھنے میں آئی جہاں میوزیکل تقریب میں اسٹیج پربھارتی گانوں پررقص کیاجارہا ہے۔واضح رہے کہ شاہی قلعہ میں میوزک،کنسرٹ جیسی تقریبات پرپابندی عائد ہے جبکہ رواں سال 26 فروری کو اس تاریخی عمارت میں کارڈرفٹنگ پربھی پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹس لیاگیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…