بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد لانگ مارچ، قافلہ کی سکیورٹی کیلئے انصار الاسلام کے10ہزار رضا کار تیار

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام نے خیبر پختونخوا سے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے اسلام آباد جانے والے قافلے کی سکیورٹی کیلئے انصار الاسلام کے 10ہزار رضا کار تیار کرلئے ۔ قومی موقر نامے کے مطابق صوبہ کے مختلف اضلاع کے قافلو ں کی قیادت مرکزی صوبائی قائدین، منتخب ارکان اور بلدیاتی نمائندے کریں گے،

جے یو آئی نے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے18، 19اور20مارچ کو خیبر پختونخوا کے وسطی اور جنوبی اضلاع کے اجلاس طلب کرلئے ہیں۔ اس سلسلے میں جے یو آئی خیبر پختونخوا کی مجلس عاملہ کا اجلاس صوبائی امیر مولانا عطا الرحمان کی صدارت میں جمعیت سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…