ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

امریکی اور چینی صدور کی ویڈیو کال پر ایک دوسرے کو سنگین دھمکیاں

datetime 19  مارچ‬‮  2022

امریکی اور چینی صدور کی ویڈیو کال پر ایک دوسرے کو سنگین دھمکیاں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے چینی ہم منصب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں فوجی کارروائی کے معاملے پر روس کا ساتھ دیا تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے صدر شی اور امریکی ہم منصب جوبائیڈن کے درمیان ویڈیو لنک پر دو گھنٹے بات چیت ہوئی۔ اس موقع… Continue 23reading امریکی اور چینی صدور کی ویڈیو کال پر ایک دوسرے کو سنگین دھمکیاں

لوئر دیر میں جلسہ کرنا گلے پڑ گیا ٗ وزیراعظم عمران خان پر بھاری جرمانہ عائد

datetime 19  مارچ‬‮  2022

لوئر دیر میں جلسہ کرنا گلے پڑ گیا ٗ وزیراعظم عمران خان پر بھاری جرمانہ عائد

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر(ڈی ایم او) لوئر دیر حمید اللہ نے وزیر اعظم عمران خان پر جرمانہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو… Continue 23reading لوئر دیر میں جلسہ کرنا گلے پڑ گیا ٗ وزیراعظم عمران خان پر بھاری جرمانہ عائد

4 مہینوں کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی، نیپرا نے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

datetime 19  مارچ‬‮  2022

4 مہینوں کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی، نیپرا نے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن) نیپرا نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے وزیر اعظم کے مراعاتی پیکج پر اپنا فیصلہ جاری کیا ہے ۔ فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا۔ وفاقی حکومت بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ وزارت توانائی کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر… Continue 23reading 4 مہینوں کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی، نیپرا نے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

وفاقی وزرا کا ترین گروپ سے رابطہ ٗ انتہائی قدم نہ اٹھانے کے بدلے بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 19  مارچ‬‮  2022

وفاقی وزرا کا ترین گروپ سے رابطہ ٗ انتہائی قدم نہ اٹھانے کے بدلے بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد ( آن لائن )وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے رات گئے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے رابطہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عون چوہدری سے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا… Continue 23reading وفاقی وزرا کا ترین گروپ سے رابطہ ٗ انتہائی قدم نہ اٹھانے کے بدلے بڑی یقین دہانی کرادی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کی غلامی نہ کرنے کا بیان جانتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس نے کیا ردعمل دیا؟

datetime 19  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کی غلامی نہ کرنے کا بیان جانتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس نے کیا ردعمل دیا؟

واشنگٹن (این این آئی )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان وائٹ ہاوس نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھیں گے۔جین ساکی سے پاکستانی صحافی نے سوال کیا کہ امریکی صدر بائیڈن، وزیراعظم عمران خان کی ٹیلی فون کال کی درخواست کیوں نہیں لے رہے، جس پر انہوں نے کہا کہ میرے پاس فون کال کی درخواست کے حوالے سے تفصیلات نہیں۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دوبارہ طلب کرلیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے روکنے کے باوجود سوات کے جلسے میں شرکت کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر اعظم خود یا ان کاوکیل ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر (ڈی ایم او) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔الیکشن کمیشن کا… Continue 23reading ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دوبارہ طلب کرلیا

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دوبارہ طلب کرلیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے روکنے کے باوجود سوات کے جلسے میں شرکت کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر اعظم خود یا ان کا وکیل ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر (ڈی ایم او) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دوبارہ طلب کرلیا

عوام کی منتخب کردہ حکمران جماعت کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں ن لیگی ہم خیال گروپ کا عثمان بزدار کیخلاف ووٹ ڈالنے سے انکار

datetime 19  مارچ‬‮  2022

عوام کی منتخب کردہ حکمران جماعت کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں ن لیگی ہم خیال گروپ کا عثمان بزدار کیخلاف ووٹ ڈالنے سے انکار

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تو میں او رمیرے ہم خیال ساتھی وزیراعلی عثمان کے خلاف ووٹ نہیں ڈالیں گے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں جلیل شرقپور ی… Continue 23reading عوام کی منتخب کردہ حکمران جماعت کو 5 سال پورے کرنے چاہئیں ن لیگی ہم خیال گروپ کا عثمان بزدار کیخلاف ووٹ ڈالنے سے انکار

اپوزیشن جماعت کا تحریک عدم اعتماد پر 2سو ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ

datetime 19  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن جماعت کا تحریک عدم اعتماد پر 2سو ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ نے تحریک عدم اعتماد پر دو سو ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ اپنے بیان میں سید خورشید شاہ نے کہاکہ تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے نمبر دو سو کے قریب ہوں گے،،اکیس مارچ اجلاس بلانے… Continue 23reading اپوزیشن جماعت کا تحریک عدم اعتماد پر 2سو ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ