ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

میں نے یہ گانا جھوٹوں اور منافقوں کیلئے نہیں بنایا تھا ،جواد احمد اپنا گانا عمران خان کی ویڈیو پر لگانے پر آگ بگولہ

datetime 19  مارچ‬‮  2022

میں نے یہ گانا جھوٹوں اور منافقوں کیلئے نہیں بنایا تھا ،جواد احمد اپنا گانا عمران خان کی ویڈیو پر لگانے پر آگ بگولہ

لاہور (این این آئی)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سیاستدان جواد احمد کا گانا وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو پر لگا دیا گیا جس پر گلوکار شدید برہم ہوگئے۔ پی ٹی آئی سینیٹر عون عباس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کا پْرانا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس کے بیک گراؤنڈ میوزک… Continue 23reading میں نے یہ گانا جھوٹوں اور منافقوں کیلئے نہیں بنایا تھا ،جواد احمد اپنا گانا عمران خان کی ویڈیو پر لگانے پر آگ بگولہ

یوکرین، ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر تنہا دوسرے ملک جانیوالا بچہ خاندان سے مل گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022

یوکرین، ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر تنہا دوسرے ملک جانیوالا بچہ خاندان سے مل گیا

کیف(این این آئی) یوکرین کے شہر زپوریشیا میں روسی فوج کے قبضے کے بعد ایک ماں نے اپنے 11 سالہ بیٹے حسن کی جان بچانے اور بہتر مستقبل کے لیے تنہا ہی ایک ہزارکلومیٹردور دوسرے ملک سلواکیا بھیج دیا تھا۔ ماں نے بچے کو ٹرین میں بٹھاکر قریبی رشتے دار کے ہاں روانہ کیا تھاجبکہ… Continue 23reading یوکرین، ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر تنہا دوسرے ملک جانیوالا بچہ خاندان سے مل گیا

پیٹو بچوں میں اندھا دھند کھانے کا تعلق دماغ سے ہوسکتا ہے،تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2022

پیٹو بچوں میں اندھا دھند کھانے کا تعلق دماغ سے ہوسکتا ہے،تحقیق میں اہم انکشافات

برکلے(این این آئی)پاکستان اور دنیا میں بعض بچے ہمہ وقت اندھا دھند کھاتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا کہ نارمل بچوں کے مقابلے میں ان کے دماغ کے خاص گوشے یعنی گرے ایریا میں نمایاں فرق ہوسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس ضمن میں یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے کیک اسکول سے وابستہ ماہر… Continue 23reading پیٹو بچوں میں اندھا دھند کھانے کا تعلق دماغ سے ہوسکتا ہے،تحقیق میں اہم انکشافات

سعودی عرب کی اسنیپ چیٹ سٹار ٹریفک حادثے میں ہلاک ،ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب کی اسنیپ چیٹ سٹار ٹریفک حادثے میں ہلاک ،ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی

ریاض (این این آئی)سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک حادثے میں 22سالہ ساز القحطانی ہلاک ہو گئیں۔ وہ اسنیپ چیٹ پر کافی شہرت کی حامل تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹر پر لاکھوں سعودیوں نے ان کی موت کی خبر شیئر کی۔ سوشل میڈیا صارفین نے ساز کی اچانک موت پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔اگرچہ… Continue 23reading سعودی عرب کی اسنیپ چیٹ سٹار ٹریفک حادثے میں ہلاک ،ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی

ترکی نے یورپ اورایشیا کے درمیان دنیا کا سب سے لمبا پل کھول دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022

ترکی نے یورپ اورایشیا کے درمیان دنیا کا سب سے لمبا پل کھول دیا

انقرہ(این این آئی) ترکی میں یورپ اورایشیا کوملانے والے دنیا کے سب سے لمبے پل کا افتتاح کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کا کیناکیلے پل 1915میں تعمیرکیا گیا تھا جسے ترکی اورجنوبی کوریا کی کمپنیوں نے دوبارہ بنایا ہے ۔ترکی اورجنوبی کوریا کے وزرائے اعظم نے مشترکہ طورپرپل کا افتتاح کیا۔دنیا کے سب سے لمبے… Continue 23reading ترکی نے یورپ اورایشیا کے درمیان دنیا کا سب سے لمبا پل کھول دیا

مسجد الحرام میں اللہ کے ننھے مہمان توجہ کا مرکزبن گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2022

مسجد الحرام میں اللہ کے ننھے مہمان توجہ کا مرکزبن گئے

ریاض (این این آئی)مسجد الحرام میں بچوں کی تقریبا دو سال کے عرصے کے بعد آمد ہوئی، نمازِ جمعہ میں شرکت کرنے والے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکائونٹ پر اللہ کے ننھے مہمانوں کی چند تصاویر جاری کی گئیں اور ساتھ… Continue 23reading مسجد الحرام میں اللہ کے ننھے مہمان توجہ کا مرکزبن گئے

اینٹی کرپشن نے رشوت ستانی میں ملوث سرکاری ملازمین سمیت 3 افراد کوگرفتار کر لیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022

اینٹی کرپشن نے رشوت ستانی میں ملوث سرکاری ملازمین سمیت 3 افراد کوگرفتار کر لیا

لاہور( این این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن نے رشوت ستانی میں ملوث سرکاری ملازمین سمیت 3 افراد کوگرفتار جبکہ سرکاری منصوبے میں ناقص تعمیر کے ذمہ داروں سے10لاکھ روپے کی ریکوری بھی کر لی گئی ۔ شیخوپورہ، ڈی جی خان اور راجن پور میں محکمہ مال اور محکمہ انہار کے ملازمین کے خلاف کارروائیاں کی… Continue 23reading اینٹی کرپشن نے رشوت ستانی میں ملوث سرکاری ملازمین سمیت 3 افراد کوگرفتار کر لیا

سارہ خان نے علی مرچنٹ سے علیحدگی کی وجہ بتادی

datetime 19  مارچ‬‮  2022

سارہ خان نے علی مرچنٹ سے علیحدگی کی وجہ بتادی

ممبئی (این این آئی) بھارتی ماڈل اور اداکارہ سارہ خان نے 12 سال بعد اپنے سابق شوہر علی مرچنٹ سے علیحدگی کی وجہ بتادی۔لاک اپ شو میں ایک ساتھ موجود سارہ خان اور علی مرچنٹ ایک بار پھر خبرویں کی زینت بن گئے ہیں۔ لاک اپ شو سے چند روز قبل سارہ خان اور علی… Continue 23reading سارہ خان نے علی مرچنٹ سے علیحدگی کی وجہ بتادی

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد

datetime 19  مارچ‬‮  2022

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے سیریز میں شامل ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد کردی ۔فیصلے کے مطابق 29 ، 31 مارچ اور 2 اپریل کو پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین شیڈول تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز قذافی… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد