ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

توبہ کا دروازہ کھلا ہے، اراکین واپس آ جائیں،فواد چوہدری

datetime 19  مارچ‬‮  2022

توبہ کا دروازہ کھلا ہے، اراکین واپس آ جائیں،فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان موجودہ صورتحال میں کسی سے بلیک میل نہیں ہو ں گے ۔ منحرف اراکین کیلئے توبہ کے دروازے کھلے ہیں واپس آجائیں۔سندھ ہائوس پر جو کچھ ہو ا اس کی پارٹی نے کوئی کا ل… Continue 23reading توبہ کا دروازہ کھلا ہے، اراکین واپس آ جائیں،فواد چوہدری

نجیب ہارون اپنی اوقات کے مطابق بات کریں،فواد چوہدری

datetime 19  مارچ‬‮  2022

نجیب ہارون اپنی اوقات کے مطابق بات کریں،فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے نجیب ہارون سے متعلق کہا ہے کہ وہ اپنی اوقات میں رہیں، وہ ایک جذباتی شخص ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ نجیب ہارون کو پتہ چل گیا کہ عمران خان کہیں جانے والے نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے… Continue 23reading نجیب ہارون اپنی اوقات کے مطابق بات کریں،فواد چوہدری

اگر اسپیکر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتےتو پھردیکھتےہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟

datetime 19  مارچ‬‮  2022

اگر اسپیکر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتےتو پھردیکھتےہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے پیر کو ایوان میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہونے کی صورت میں ایوان میں دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر اسد قیصر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سے نہیں اٹھیں گے ، دیکھتے ہیں آپ او آئی… Continue 23reading اگر اسپیکر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتےتو پھردیکھتےہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ قریب آتے ہی سب واپس آئیں گے، وزیراعظم

datetime 19  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ قریب آتے ہی سب واپس آئیں گے، وزیراعظم

راولپنڈی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیسے جیسے ووٹ کا دن قریب آئیگا ،اپوزیشن سے بات کرنے والے ہمارے ارکان عوام کا پریشر دیکھ واپس آجائیں گے،عدم اعتماد کی تحریک پاکستان میں زبردست کام ہو رہا ہے لوگوں کو کبھی نہ کبھی پتہ چلنا تھا لوگوں کے ضمیر خریدنے کیلئے منڈی لگی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ قریب آتے ہی سب واپس آئیں گے، وزیراعظم

سندھ ہاؤس حملہ افٹرشاکس،پاکستان پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت بھی گرانے کااعلان، طبل جنگ بجادیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022

سندھ ہاؤس حملہ افٹرشاکس،پاکستان پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت بھی گرانے کااعلان، طبل جنگ بجادیا گیا

پشاور (این این آئی)پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اور کارکنوں کی جانب سے سندھ ہاؤس حملے کو ریاست پاکستان پر حملہ قراردیتے ہوئے خبردارکیاہے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ نجم الدین نے لواری ہاؤس دیربالامیں نیوز کانفرنس کے دوران… Continue 23reading سندھ ہاؤس حملہ افٹرشاکس،پاکستان پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت بھی گرانے کااعلان، طبل جنگ بجادیا گیا

حکومتی اہم اتحادی جماعت نے وزیر اعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022

حکومتی اہم اتحادی جماعت نے وزیر اعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا

کراچی (این این آئی) حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔ایم کیو ایم پاکستان نے اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر ہونے والے واقعے کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور متحدہ اپوزیشن کی قیادت کو بھی مشورہ دیا ہے جلسے جلوس… Continue 23reading حکومتی اہم اتحادی جماعت نے وزیر اعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا

بیرونی ہاتھ پاکستان کا فیصلہ نہیں کر سکتے، شہباز گل

datetime 19  مارچ‬‮  2022

بیرونی ہاتھ پاکستان کا فیصلہ نہیں کر سکتے، شہباز گل

فیصل آباد(آئی این پی) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیرونی ہاتھ پاکستان کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ ضمیر فروش اراکین قومی اسمبلی کے خلاف فیصل آباد کے غیور جوان اٹھ کھڑے ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ان کی… Continue 23reading بیرونی ہاتھ پاکستان کا فیصلہ نہیں کر سکتے، شہباز گل

حکومت کی جہانگیر ترین گروپ کو بڑی پیشکش

datetime 19  مارچ‬‮  2022

حکومت کی جہانگیر ترین گروپ کو بڑی پیشکش

لاہور(آئی این پی)صوبائی وزیر برائے تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے ترین گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے،ڈاکٹر مراد راس کی ترین گروپ کے 6 سے زائد ارکان سے ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ آئیں مل بیٹھ کرغلط فہمیاں دور کرتے ہیں، ترین… Continue 23reading حکومت کی جہانگیر ترین گروپ کو بڑی پیشکش

عمران خان کسی کو نامزد کریں جو حکومت کی مدت پوری کرے، تحریک انصاف کے بانی رکن نجیب ہارون کا بڑا مطالبہ

datetime 19  مارچ‬‮  2022

عمران خان کسی کو نامزد کریں جو حکومت کی مدت پوری کرے، تحریک انصاف کے بانی رکن نجیب ہارون کا بڑا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن نجیب ہارون کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی عمران خان کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا بس یہ کہا اپنی ٹیم میں سے کسی اور کو نامزد کردیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے… Continue 23reading عمران خان کسی کو نامزد کریں جو حکومت کی مدت پوری کرے، تحریک انصاف کے بانی رکن نجیب ہارون کا بڑا مطالبہ