کینیڈا، مسجد میں کلہاڑی سے حملہ، متعدد زخمی، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا سخت ردعمل
مسی ساگا (آئی این پی ) کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں ملزم کے کلہاڑی سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فجر کے وقت ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد انتظامیہ کی جانب… Continue 23reading کینیڈا، مسجد میں کلہاڑی سے حملہ، متعدد زخمی، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا سخت ردعمل