بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی )نیشنل سیونگز سنٹر (قومی بچت مرکز) کی سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹس کا شرح منافع 10.32 فیصد سے بڑھا کر 10.92 فیصد کردیا گیا ہے۔

پینشنرز ، بہبود اور شہدا سیونگز سرٹیفکیٹس کا شرح منافع 12.24 فیصد سے بڑھا کر 12.72 فیصد کردیا گیا۔ریگولر انکم سیونگز سرٹیفکیٹس کا شرح منافع 10.20 فیصد سے بڑھا کر 11.04 فیصد اور سیونگز سرٹیفکیٹس کا شرح منافع 8.25 فیصد برقرار رہے گا۔نوٹیفیکشن کے مطابق شرح منافع میں اضافے کا اطلاق کردیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…