تحریک انصاف کی ایم این اے کو 16کروڑ روپے کی آفر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مجھے 16 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں دعویٰ کیا کہ انہیں پیپلزپارٹی نے تحریک عدم اعتماد میں حمایت کے عوض… Continue 23reading تحریک انصاف کی ایم این اے کو 16کروڑ روپے کی آفر