تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی لائن لگ گئی ، ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا
کوئٹہ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رحمان آغا نے پارٹی سے مستعفی ہو کر پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر نے کااعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے اتوار کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر پاک سر زمین پارٹی کے سینئر رہنماء سید ثناء… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی لائن لگ گئی ، ایک اور رہنما نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا