بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ ہوں ‘ وینا ملک

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ ہوں ،ہمارے پارلیمانی نظام میں بہت سار ی مشکلات ہیں ،کرپشن ہے ،ووٹ اور سیٹیں بکتی ہیں،اگر ایک شخص اپنے عزم سے پھر بھی تبدیلی کی بات کرتا ہے حالانکہ اس کے لئے اس نظام میںبہت سے مسائل ہیں۔ ایک انٹرویو میں وینا ملک نے کہا کہ مجھے اگر کسی شخص کی آئیڈیالوجی سمجھ آتی ہے

تو وہ عمران خان کی سمجھ آتی ہے ، میں نے سیاستدانوں پر تنقید کی ہے اور مجھے اس کا نقصان بھی ہو رہا ہے اور میں بھگت رہی ہوں ۔میں سمجھتی ہوں کہ مجھے حق اور سچ کیلئے آواز بلند کرنی چاہیے کیونکہ یہی آپ کے کردار کو ظاہر کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک کو آگے لے کر جانا کسی ایک شخص کا کام نہیں، ایک شخص تنہا کوشش کرے اور باقی اس کی ٹانگیں کھینچنے والے ہوں تو کبھی ترقی نہیں ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…