بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی پولیس کی ترقیوں میں من پسند افسران کو نوازے جانے کا انکشاف

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی پولیس کی ترقیوں میں من پسند افسران کو نوازے جانے کا انکشاف ہوا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قانون کے مطابق حق دار ترقی کے منتظر افسران کو مایوسی کا سامنا ہے ،2021 میں ترقی کیلئے پولیس افسران کی ڈی پی سی ہوئی ،منظور نظر افراد کو نوازنے کیلئے 7 افسران کو نظر انداز کیا گیا،متاثرہ پولیس افسران نے داد رسی کے لئے درخواست دیدی۔درخواست وزیر اعظم،آئی جی اسلام آباد اور

چیف کمشنر کو دی گئی ہیں۔ درخواست میں کہاگیاکہ تمام قانونی تقاضے پورے کرنے والے افسران کو نظر انداز کیا گیا ،محکمانہ طور پر کئی دفعہ کوشش کی لیکن داد رسی نہ ہوئی ۔درخواست کے مطابق اسلام آباد پولیس کے بیشتر افسران کانسٹیبل رینک میں 16 سال جبکہ ہیڈ کانسٹیبل کے طور پر 14 سال کام کر چکے ہیں ۔ درخواست میں کہاگیاکہ مذکورہ پولیس افسران پولیس رول 1994 کے تحت ترقی کا حق رکھتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…