26 سالہ نامور بھارتی اداکارہ خطرناک کار حادثے میں ہلاک
ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ گایتری المعروف ڈولی ڈی کروز 26 سال کی عمر میں خطرناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈولی ہولی منانے کے بعد دوست کے ہمراہ گھر لوٹ رہی تھیں کہ رفتار تیز ہونے کے باعث گاڑی ڈرائیور کے قابو سے… Continue 23reading 26 سالہ نامور بھارتی اداکارہ خطرناک کار حادثے میں ہلاک






























