جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

جانوروں میں بیماری کے تباہ کن اثرات دودھ کی فروخت اور قیمت میں نمایاں کمی آگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2022

جانوروں میں بیماری کے تباہ کن اثرات دودھ کی فروخت اور قیمت میں نمایاں کمی آگئی

کراچی(این این آئی)گائیوں میں ہونے والی جلدی بیماری لمپی اسکن نے دودھ مافیا کو لگام دے دی، آئے روز دودھ کی قیمتیں بڑھانے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے۔کراچی کی سب سے بڑی دودھ منڈی بھینس کالونی میں دودھ کی فروخت میں 40فیصد کمی سامنے آئی ہے، ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ دودھ منڈی… Continue 23reading جانوروں میں بیماری کے تباہ کن اثرات دودھ کی فروخت اور قیمت میں نمایاں کمی آگئی

ایم کیوایم کے سابق کارکن شاہنوازخان عرف اجمل پہاڑی جیل سے رہائی کے بعد منظر عام پر آگئے

datetime 21  مارچ‬‮  2022

ایم کیوایم کے سابق کارکن شاہنوازخان عرف اجمل پہاڑی جیل سے رہائی کے بعد منظر عام پر آگئے

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم کے سابق کارکن شاہنوازخان عرف اجمل پہاڑی جیل سے رہائی کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے۔کراچی کے علاقے عزیز آباد میں پاک سرزمین پارٹی کی رابطہ مہم میں شرکت کی۔ رابطہ مہم میں مصطفی کمال کے خطاب کے بعد اسٹیج پر اجمل پہاڑی بھی موجود تھے۔ متحدہ قومی موومنٹ… Continue 23reading ایم کیوایم کے سابق کارکن شاہنوازخان عرف اجمل پہاڑی جیل سے رہائی کے بعد منظر عام پر آگئے

مسلمان مخالف فلم پر بھارتی تھیٹر میں ” پاکستان زندہ باد’ ‘کے نعرے لگ گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2022

مسلمان مخالف فلم پر بھارتی تھیٹر میں ” پاکستان زندہ باد’ ‘کے نعرے لگ گئے

تلنگانہ (این این آئی)بھارت میں مسلمان مخالف فلم ‘دی کشمیر فائلز ‘ کی نمائش کے دوران مسلمان نوجوانوں نے ‘ پاکستان زندہ باد ‘ کے نعرے لگادیئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے ایک سنیما میں مبینہ طور پر دو نوجوانوں کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر زدوکوب… Continue 23reading مسلمان مخالف فلم پر بھارتی تھیٹر میں ” پاکستان زندہ باد’ ‘کے نعرے لگ گئے

ایمیزون کے جنگل میں کھوجانے والے 2کم سن بچے 25دن بعد بازیاب

datetime 21  مارچ‬‮  2022

ایمیزون کے جنگل میں کھوجانے والے 2کم سن بچے 25دن بعد بازیاب

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے ایمیزون جنگل میں 25دن تک گم رہنے کے بعد سات اور نو سال کی عمر کے دو مقامی بچے شدید غذائی قلت کا شکار پائے گئے۔ گم ہونے کے بعد وہ صرف جنگلی پھل کھاتے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمیزون ریاست کے دارالحکومت مناس میں مقامی محکمہ صحت کے کوآرڈینیٹر جنوریو… Continue 23reading ایمیزون کے جنگل میں کھوجانے والے 2کم سن بچے 25دن بعد بازیاب

یوٹیوب نے لائیو سٹریم کے مزید فیچر پیش کردیئے

datetime 21  مارچ‬‮  2022

یوٹیوب نے لائیو سٹریم کے مزید فیچر پیش کردیئے

پالو آلٹو(این این آئی )یوٹیوب نے لائیو اسٹریم میں کئی اہم سہولیات اور آپشن پیش کئے ہیں ان میں سب سے اہم لائیو گیسٹ کے نام سے مہمانوں کو بھی ویڈیو اسٹریم میں شامل کرنے کی سہولت شامل ہے۔دوسری جانب کسی کو بھی اسٹریمنگ لنک بھیج کر اسے دعوت دی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب نوٹیفکیشن… Continue 23reading یوٹیوب نے لائیو سٹریم کے مزید فیچر پیش کردیئے

عام آدمی پارٹی نے سینٹ کی سیٹ کیلئے معروف بھارتی کرکٹر کو اپنا امیدوارنامزدکردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2022

عام آدمی پارٹی نے سینٹ کی سیٹ کیلئے معروف بھارتی کرکٹر کو اپنا امیدوارنامزدکردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی پنجاب کی نو منتخب عام آدمی پارٹی(اے اے پی)نے پنجاب سے راجیہ سبھا (سینیٹ)سیٹوں کے لیے سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کو بھی بطور امیدوار نامزد کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں راجیہ سبھا کی 5 سیٹیں اگلے ماہ خالی ہوں گی، پنجاب کے 117 اسمبلی حلقوں میں سے 92… Continue 23reading عام آدمی پارٹی نے سینٹ کی سیٹ کیلئے معروف بھارتی کرکٹر کو اپنا امیدوارنامزدکردیا

قیلولے کے وقت میں اضافے کا تباہ کن نقصان کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 21  مارچ‬‮  2022

قیلولے کے وقت میں اضافے کا تباہ کن نقصان کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں اہم انکشافات

واشنگٹن (این این آئی )دوپہر کی نیند یا قیلولہ صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگر اس کا دورانیہ زیادہ ہونا دماغ کے لیے تباہ کن ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دوپہر کو زیادہ… Continue 23reading قیلولے کے وقت میں اضافے کا تباہ کن نقصان کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں اہم انکشافات

تحریک انصاف نے 27 مارچ کے جلسے کی جگہ تبدیل کر دی

datetime 21  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف نے 27 مارچ کے جلسے کی جگہ تبدیل کر دی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کی جگہ تبدیل کر دی۔تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک میں جگہ کم پڑنے کے سبب پریڈ ایونیو میں جلسہ کیا جائے… Continue 23reading تحریک انصاف نے 27 مارچ کے جلسے کی جگہ تبدیل کر دی

میں اگلے دو ہفتوں میں بلاول کو پاکستان کا وزیرخارجہ دیکھ رہا ہوں،”اعتزازاحسن کا دعویٰ

datetime 21  مارچ‬‮  2022

میں اگلے دو ہفتوں میں بلاول کو پاکستان کا وزیرخارجہ دیکھ رہا ہوں،”اعتزازاحسن کا دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نےدعویٰ کیا ہے کہ میں اگلے دو ہفتوں میں بلاول کو پاکستان کا وزیرخارجہ دیکھ رہا ہوں ، اینکر پرسن نے سوال پوچھ لیا کہ کیا بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا اتنا بڑا عہدہ سنبھال سکتے… Continue 23reading میں اگلے دو ہفتوں میں بلاول کو پاکستان کا وزیرخارجہ دیکھ رہا ہوں،”اعتزازاحسن کا دعویٰ