وزیراعلیٰ عثمان بزدار پولیٹیکل فرنٹ پر ان ایکشن ،10 روز میں 200 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پولیٹیکل فرنٹ پر ان ایکشن ،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے 10 روز میں صوبائی وزراء سمیت 200 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ترین گروپ، علیم گروپ، ہم خیال گروپ کے پارلیمنٹیرینز نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ۔… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار پولیٹیکل فرنٹ پر ان ایکشن ،10 روز میں 200 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں