پاکستان کے دشمن سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے فوج کیخلاف طوفان بدتمیزی مچایا، فوادچوہدری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے فوج کے خلاف طوفان بدتمیزی مچایا۔اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہاکہ یہ اکاؤنٹس ن لیگ کیحق میں مہم چلاتے رہے پھر فوج کو نشانہ بنایا۔انہوںنے کہاکہ عمران خان اور فوج میں کبھی تفرقہ نہیں… Continue 23reading پاکستان کے دشمن سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے فوج کیخلاف طوفان بدتمیزی مچایا، فوادچوہدری