جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

شہری نے شادی سے انکار پر اقلیتی برادری کی لڑکی کو قتل کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2022

شہری نے شادی سے انکار پر اقلیتی برادری کی لڑکی کو قتل کر دیا

سکھر(آئی این پی)سکھر میں ایک شخص نے شادی کرنے سے انکار پر اقلیتی برادری کی لڑکی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق تھانہ پٹنی کی حدود میں ملزم واحد بخش لاشاری نے پوجا نامی لڑکی کو شادی سے انکار کرنے پرگھر سے اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم لڑکی نے مزاحمت کی تو ملزم نے… Continue 23reading شہری نے شادی سے انکار پر اقلیتی برادری کی لڑکی کو قتل کر دیا

مہنگائی کے باوجود گاڑیوں، ایئر کنڈیشنرز، ریفریجریٹرزکی مانگ میں اضافہ

datetime 22  مارچ‬‮  2022

مہنگائی کے باوجود گاڑیوں، ایئر کنڈیشنرز، ریفریجریٹرزکی مانگ میں اضافہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) گاڑیوں، ایئر کنڈیشنرز اور ریفریجریٹرز کی پیداوار اور مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گاڑیوں، جیپ کی پیداوار میں 65 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران لائٹ کمرشل وہیکلز، ٹریکٹرز، بسوں اور ٹرکوں کی… Continue 23reading مہنگائی کے باوجود گاڑیوں، ایئر کنڈیشنرز، ریفریجریٹرزکی مانگ میں اضافہ

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی پہلی بار اپنا نیا دیوہیکل مون راکٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاری مکمل

datetime 22  مارچ‬‮  2022

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی پہلی بار اپنا نیا دیوہیکل مون راکٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاری مکمل

نیویارک(آئی این پی)امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے پہلی بار اپنا نیا دیوہیکل مون راکٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔اسپیس لانچ سسٹم سے مشہور گاڑی کو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر میں ڈمی الٹی گنتی کرنے کے لیے پیڈ 39B پر لے جایا گیاجس میں یہ چاند کے گرد ایک غیر کریو… Continue 23reading امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی پہلی بار اپنا نیا دیوہیکل مون راکٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاری مکمل

سری لنکا میں معاشی بحران سنگین پیٹرول کے حصول کیلئے قطار میں کھڑے 2افراد انتقال کر گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2022

سری لنکا میں معاشی بحران سنگین پیٹرول کے حصول کیلئے قطار میں کھڑے 2افراد انتقال کر گئے

کولمبو (آئی این پی)سری لنکا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت اور ا?سمان کو چھوتی قیمتوں کے باعث پیٹرول اور ایندھن کو محفوظ کرنے کی جدوجہد کے دوران قطار میں لگے 2 افراد انتقال کرگئے۔سری لنکا میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کے باعث شہری پیٹرول اور ایندھن کے لیے گھنٹوں قطار میں… Continue 23reading سری لنکا میں معاشی بحران سنگین پیٹرول کے حصول کیلئے قطار میں کھڑے 2افراد انتقال کر گئے

بیوی کے کھانا نہ پکانے پر پولیس کو شکایت کرنے والا شوہر گرفتار

datetime 22  مارچ‬‮  2022

بیوی کے کھانا نہ پکانے پر پولیس کو شکایت کرنے والا شوہر گرفتار

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں ایک شخص نے پولیس کو بار بار فون کر کے بیوی کی شکایت کی کہ وہ کھانا نہیں پکا رہی جس کے بعد پولیس نے اس شخص کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کی پولیس نے نوین نامی شخص کو پولیس ہیلپ لائن پر بار… Continue 23reading بیوی کے کھانا نہ پکانے پر پولیس کو شکایت کرنے والا شوہر گرفتار

سعودی آئل ریفائنری کی پیداوار متاثر ہونے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ

datetime 22  مارچ‬‮  2022

سعودی آئل ریفائنری کی پیداوار متاثر ہونے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ

ریاض (آئی این پی)سعودی ریفائنری کی پیداوار متاثر ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت3… Continue 23reading سعودی آئل ریفائنری کی پیداوار متاثر ہونے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ

برطانوی لڑکی 30 سال کی عمر میں نانی بن گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2022

برطانوی لڑکی 30 سال کی عمر میں نانی بن گئی

لندن (آئی این پی)برطانوی میں ایک 30 سالہ لڑکی نانی بن گئی۔ 30 سالہ کیلی ہیلے کی 14 سال بیٹی نے 2018 میں ایک بیٹے کو جنم دیا تھا۔ کیلی ہیلے کا نام اب برطانیہ کی سب سے کم عمر نانی کے طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔چھوٹی عمر میں نانی بننے کے حوالے سے… Continue 23reading برطانوی لڑکی 30 سال کی عمر میں نانی بن گئی

پاکستان 2050تک 40ہزار میگاواٹ جوہری بجلی پیدا کرے گا،رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2022

پاکستان 2050تک 40ہزار میگاواٹ جوہری بجلی پیدا کرے گا،رپورٹ میں اہم انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان 2050تک 40ہزار میگاواٹ جوہری بجلی پیدا کرے گا،ملک بھر میں 32نیوکلئیر پاور پلانٹس لگائے جائیں گے،سستی بجلی سے قومی خزانے کو فائدہ ہو گا،1100سو میگا واٹ کے تھری جوہری بجلی گھر نیشنل گرڈ سے منسلک،2030 تک پاکستان اپنی 60 فیصد بجلی قابل تجدید ذرائع سے پیدا کرے گا۔ویلتھ پاک کی… Continue 23reading پاکستان 2050تک 40ہزار میگاواٹ جوہری بجلی پیدا کرے گا،رپورٹ میں اہم انکشافات

لاہورمیں کوڑے دان سے نومولود بچی کی لاش برآمد

datetime 22  مارچ‬‮  2022

لاہورمیں کوڑے دان سے نومولود بچی کی لاش برآمد

لاہور (آئی ا ین پی ) لاہورکے علاقے گلشن راوی میں کوڑے دان سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق لاہورکے علاقے گلشن راوی میں نومولود بچی کی لاش کوڑے دان سے برآمد ہوئی ہے۔بچی کی لاش کوقبضے میں لے کرقانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹرعابدخان… Continue 23reading لاہورمیں کوڑے دان سے نومولود بچی کی لاش برآمد