بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی آئل ریفائنری کی پیداوار متاثر ہونے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ

datetime 22  مارچ‬‮  2022 |

ریاض (آئی این پی)سعودی ریفائنری کی پیداوار متاثر ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت3 فیصد اضافے کے بعد 111 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 3.6 فیصد بڑھ کر 108.3 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد یورپی یونین ممالک روسی تیل پر عائد پابندی پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔یاد رہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک آئل ریفائنری میں ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…