سیشن کورٹ سے قتل کیس کا ملزم ہتھکڑی نکال کرفرارہوگیا
لاہور (آن لائن) سیشن کورٹ سے قتل کیس کا ملزم ہتھکڑی نکال کرفرارہوگیا ،ملزم کے فرارہوتے ہی عدالت کے دروازے بند کر دیئے گئے، سرچ آپریشن کے باوجود ملزم کا سراغ نہ مل سکا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نویدانجم سلیمی کی عدالت میں قتل کا کیس زیر سماعت ہے۔ملزم کو کوٹ لکھپت جیل سے… Continue 23reading سیشن کورٹ سے قتل کیس کا ملزم ہتھکڑی نکال کرفرارہوگیا