سکھر(آئی این پی)سکھر میں ایک شخص نے شادی کرنے سے انکار پر اقلیتی برادری کی لڑکی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق تھانہ پٹنی کی حدود میں ملزم واحد بخش لاشاری نے پوجا نامی لڑکی کو شادی سے انکار کرنے پرگھر سے اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم لڑکی نے مزاحمت کی تو ملزم نے فائرنگ کر دی جس کے باعث لڑکی ہلاک ہو گئی۔دوسری جانب لڑکی کے قتل پر لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔پولیس کا کہناہے کہ ملزم کو گرفتار اسلحہ برآمد کرلیا ہے اورملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے،تاہم مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
شہری نے شادی سے انکار پر اقلیتی برادری کی لڑکی کو قتل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































