منخرف ارکان کے پیسےلینے والی بات درست نہیں لگتی ،گورنر پنجاب چوہدری سرور
لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ منخرف ارکان کے پیسے لینے والی بات درست نہیں لگتی، امید ہے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر آنے والے پارٹی کی مخالفت میں ووٹ نہیں دیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ اب… Continue 23reading منخرف ارکان کے پیسےلینے والی بات درست نہیں لگتی ،گورنر پنجاب چوہدری سرور