بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

زیادہ دودھ دینے کا مقابلہ، چن نامی بھینس نے 33 کلو دودھ دیکرپہلی پوزیشن حاصل کرلی

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

فیصل آباد(این این آئی )فیصل آباد میں زیادہ دودھ دینے کے مقابلے میں چن نامی بھینس نے 33 کلو دودھ دیکرپہلی پوزیشن حاصل کرلی۔فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے چک 487 گ ب میں زیادہ دودھ دینے والی بھینسوں کا مقابلہ ہوا۔ زیادہ دودھ دینے والے مقابلے میں 16 بھینسیں شامل تھیں۔ چن نامی بھینس نے 33 کلو 240 گرام دودھ دیکرپہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ 30 کلو 540 گرام دودھ دینے والی بھینس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔پہلی پوزیشن پر مالک کو125سی سی موٹر سائیکل انعام میں دی گئی جبکہ دوسری پر مالک کو 70 سی سی موٹرسائیکل انعام میں دی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…