پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی تاریخ میں پہلی بار اوپن مارکیٹ میں ڈالر 182 سے تجاوز کرگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 181روپے کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر روپے کی قدر کو گراتا ہوا182روپے پر جا پہنچا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تاریخ کی بدترین

گراوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے ہر گذرتے دن کیساتھ روپیہ اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں60پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 180.50روپے سے بڑھ کر181.20روپے اور قیمت فروخت180.70روپے سے بڑھ کر181.30روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر1روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید180.50روپے سے بڑھ کر181.50روپے اور قیمت فروخت181روپے سے بڑھ کر182روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز یور و کی قیمت خرید198روپے اور قیمت فروخت200روپے پر برقرار رہی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قیمت خرید236روپے اور قیمت فروخت 238.50روپے پر مستحکم رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…