قاہرہ (این این آئی )مصر کے سقرہ میں 2270 قبل مسیح کے پانچ فرعونی مقبروں کی نقاب کشائی کی گئی۔سقرہ قدیم مصری دارالحکومت میمفس کا ایک وسیع و عریض قبرستان ہے جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ نے یہ قدیم مقبرے دریافت کیے ہیں جو محفوظ شدہ پینٹنگز سے مزین ہیں۔مصر کی سیاحت اور نوادرات کی وزارت نے کہا کہ یہ مقبرے پرانی بادشاہی دور کے اعلی حکام کے ہیں جو چار ہزار سال سے زیادہ پرانے ہیں۔ ان میں پتھر کے بڑے تابوت، لکڑی کے تابوت اور چھوٹے مجسمے جبکہ مٹی کے برتن سمیت دیگر نوادرات بھی موجود تھے۔
مصرمیں 2270قبل مسیح کے 5 فرعونی مقبروں کی نقاب کشائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی



















































