بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے حوالے سے قرارداد جمع کرادی

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے حوالے سے قراردادصوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے ۔ن لیگ کے رکن اختیارولی کی جانب سے جمع کردہ قراردادمیں کہاگیاہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرنے کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انساف کے درجنوں اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم اور ان کے پالیسیوں پر عدم اعتمادکااظہارکرتے ہوئے اپوزیشن کے عدم اعتماد تحریک میں ساتھ دینے کااعلان کردیاہے جس سے وزیراعظم قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھوچکے ہیں لہذایہ اسمبلی وزیراعظم سے فوری طور پر مستعفیٰ ہونے کامطالبہ کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…