بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عام آدمی پارٹی نے سینٹ کی سیٹ کیلئے معروف بھارتی کرکٹر کو اپنا امیدوارنامزدکردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی پنجاب کی نو منتخب عام آدمی پارٹی(اے اے پی)نے پنجاب سے راجیہ سبھا (سینیٹ)سیٹوں کے لیے سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کو بھی بطور امیدوار نامزد کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں راجیہ سبھا کی 5 سیٹیں اگلے ماہ خالی ہوں گی، پنجاب کے 117 اسمبلی حلقوں میں سے 92 پر عام آدمی پارٹی کو کامیابی ملی ہے۔41سالہ سابق کرکٹر

ہربھجن سنگھ، دہلی کے ایم ایل اے راگھو چڈھا، اور آئی آئی ٹی دہلی کے پروفیسر ڈاکٹر سندیپ پاٹھک راجیہ سبھا کے لیے عام آدمی پارٹی کے انتخاب میں شامل ہیں۔راجیہ سبھا کی 13 سیٹوں پر 31 مارچ کو انتخابات ہوں گے۔ 13 سیٹوں میں سے پنجاب کے قانون ساز پانچ ممبران پارلیمنٹ کے لیے ووٹ دیں گے۔ گزشتہ ہفتے پنجاب دوسری ریاست بنی تھی جہاں دہلی کے بعد اروند کیجریوال کی پارٹی نے حکومت بنائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…