جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

مسلمان مخالف فلم پر بھارتی تھیٹر میں ” پاکستان زندہ باد’ ‘کے نعرے لگ گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تلنگانہ (این این آئی)بھارت میں مسلمان مخالف فلم ‘دی کشمیر فائلز ‘ کی نمائش کے دوران مسلمان نوجوانوں نے ‘ پاکستان زندہ باد ‘ کے نعرے لگادیئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے ایک سنیما میں مبینہ طور پر دو نوجوانوں کو پاکستان زندہ باد کے

نعرے لگانے پر زدوکوب کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سنیما میں پاکستان زندہ باد کے نعرے سن کر بھارتی ناظرین بپھر گئے اور مسلمان نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔صورتحال بگڑنے پر تھیٹر انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا تاہم دونوں نوجوان بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے جب کہ پولیس نے بھی صورتحال کو فوری کنٹرول کرلیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے جس میں چند لوگوں کے درمیان بحث و مباحثہ سنا جاسکتا ہے جب کہ اسی دوران ایک شخص دوسرے کے ساتھ مار پیٹ بھی کر رہا ہے۔خیال رہے کہ فلم دی کشمیر فائلز کو جہاں ایک طرف پسند کیا جارہا ہے وہیں مداحوں کی جانب سے فلم کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے فلم سازوں پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…