بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایمیزون کے جنگل میں کھوجانے والے 2کم سن بچے 25دن بعد بازیاب

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے ایمیزون جنگل میں 25دن تک گم رہنے کے بعد سات اور نو سال کی عمر کے دو مقامی بچے شدید غذائی قلت کا شکار پائے گئے۔ گم ہونے کے بعد وہ صرف جنگلی پھل کھاتے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمیزون ریاست کے

دارالحکومت مناس میں مقامی محکمہ صحت کے کوآرڈینیٹر جنوریو کارنیرو دا کونہ نیٹو نے بتایا کہ دونوں بچے گلوکون اور گلیسن کو منگل کے روز ان کے ایک رشتہ دار نے تلاش کیا۔ وہ اپنے گھروں سے 35 کلومیٹردور لا پتا پائے گئے تھے۔ وہ شدید غذائی قلت اور پانی کی کمی کا شکار ہیں۔عہدیدار نے بتایا کہ خاندان کا ایک جاننے والا لکڑیاں ڈھونڈنے گیا۔ اسے بچوں کے گذرنے کے نشانات ملے۔اس نے بتایا کہ کیا کہ دونوں بچوں نے جنگل میں اپنے قیام کے دوران صرف بارش کا پانی اور جھیلوں سے پانی پیا۔ سرفہ(جنگلی ڈورا)کھایا۔ یہ پھل کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی سے بھرپور پھل ہے۔تاہم انہوں نے نشاندہی کی کہ اسپتال کی دیکھ بھال کے بعد دونوں بچوں کا وزن بڑھ گیا تاہم ان کی زندگی کو بدستور خطرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…