ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

26 سالہ نامور بھارتی اداکارہ خطرناک کار حادثے میں ہلاک

datetime 21  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ گایتری المعروف ڈولی ڈی کروز 26 سال کی عمر میں خطرناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈولی ہولی منانے کے بعد دوست کے ہمراہ گھر لوٹ رہی تھیں کہ رفتار تیز ہونے کے باعث گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی جس سے گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرائی اور الٹ گئی۔اداکارہ کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں ڈولی کی دوست 38 سالہ خاتون نے بھی موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ گایتری کا اصل نام ڈولی ڈی کروز تھا، انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل ‘جلسا رائیڈو’ اور انسٹاگرام پر اپنی پوسٹس کے ذریعے شہرت حاصل کی۔بعد ازاں انہیں ویب سیریز ‘میڈم سر میڈم انتھے’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع ملا جس سے ان کی پذیرائی میں اضافہ ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…