او آئی سی اجلاسے متعلق دھمکی،ذمہ داروں کا ایک فون آیا اور اپوزیشن لیٹ گئی، شیخ رشیداحمد
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے او آئی سی اجلاس سے متعلق اپوزیشن کے دھمکی آمیز بیان پر کہا ہے کہ ذمہ داروں کا ایک فون آیا اور آپ نوے کے زاویئے پر لیٹ گئے کہ ہم تو ساتھ ہیںاور کانفرنس کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں، اب بولو نا، اگر ہمت… Continue 23reading او آئی سی اجلاسے متعلق دھمکی،ذمہ داروں کا ایک فون آیا اور اپوزیشن لیٹ گئی، شیخ رشیداحمد