7 منحرف اراکین واپس آگئے ، آئندہ چند دن یا 24گھنٹوں کے دوران اہم فیصلہ متوقع
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ منحرف ہونے والے 7 اراکین ہمارے پاس واپس آگئے ہیں اور اتحادیوں سے بھی ہمیں امید ہے کہ ان کا بھی فیصلہ چند دن یا 24 گھنٹوں میں ہی آجائے گا،شطرنج بھی ہمارے پاس، چالیں اور مستقبل بھی ہمارے پاس ہیں،… Continue 23reading 7 منحرف اراکین واپس آگئے ، آئندہ چند دن یا 24گھنٹوں کے دوران اہم فیصلہ متوقع