ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

’’ انصاف پر یقین رکھو اور باقی اللہ پر چھوڑ دو‘‘،، عمران خان نےصوفی بزرگ شمس تبریزی کا قول ٹوئٹ کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے بد معاش اور غدار جال میں پھنس رہے ہیں ۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صوفی بزرگ شمس تبریزی کا قول شیئر کرتے ہوئے اپنے حامیوں اور کارکنوں کو پیغام دیتے لکھا ’’ اگر کچھ لوگ تمہیں جال میں پھنسانا اور نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تو اللہ بھی انہیں جال میں پھنسائے گا۔دوسروں کے کیلئے گڑھا کھودنے والے ہمیشہ اسی گڑھے میںگرتے ہیں ۔کوئی بھی غلط کام سزاء سے نہیں بچ سکتااور نہ ہی کوئی نیکی صلہ کے بغیر رہ سکتی ہے۔اس لئے انصاف پر یقین رکھو اور باقی اللہ پر چھوڑ دو‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…