ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان شیر شاہ سوری ہے ،شیخ رشید

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یہ چھوٹے چور اچکے ، بھگوڑے وزیراعظم عمران خان کو شکست نہیں دے سکتے ، اگلے تین دن میں زیادہ خوشخبری سامنے آئیں گی ، شیخ رشید نے عمران خان کو وقت کا شیر شاہ سوری قرار دے دیا ۔

قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کردکھائیں۔ اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پیر 21 مارچ کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش نہ کیے جانے کی صورت میں او آئیسی اجلاس روکنے کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے ‘ شیخ رشید نے کہا کہ ہم شرافت سے نمٹیں گے یہ بچے ہیں، ہم انہیں پیار سے گھر بھیجیں گے۔انہوں نے کہا کہ پہلے ہی بندے ان لوگوں کو بے نقاب کردئیے۔شیخ رشید نے کہا کہ او آئی سی کے شرکا عظیم پاکستان کے مہمان ہیں عظیم فوج ان کی ضامن ہے، ’بطور وزیر داخلہ کہتاہوں اپوزیشن کے ساتھ وہ ہوگی جو یہ نسلوں تک یاد رکھیں گے۔ خیال رہے کہ 48ویں او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس اسلام آباد میں 22 اور 23 مارچ کو شیڈول ہے اور اس کا انعقاد قومی اسمبلی میں ہونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…