لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے باغی ارکان قومی اسمبلی سے پنجاب حکومت کے وزیر کے رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ ہائوس میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی راجہ ریاض اور رانا قاسم نون سے پنجاب حکومت کے اہم صوبائی وزیر رابطہ کیا ہے، رابطے کے دوران اراکین سے کہا گیا ہے کہ پارٹی میں واپس آ جائیں آپ کو عزت وقار ملے گا۔صوبائی وزیر نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ٹاسک ملنے کے بعد منحرف ارکان سے رابطہ کیا ہے، رابطہ کرنے والے وزیر کا تعلق ملتان سے ہے،صوبائی وزیر کے مطابق امید ہے بات چیت آگے بڑھے گی۔
تحریک انصاف کے باغی ارکان قومی اسمبلی سے پنجاب حکومت کے وزیر کے رابطے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































