بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن کی جانب سے دھرنےکی دھمکی ، حکومت کا 21 کے بجائے 25 مارچ کو اجلاس بلانے پر غور

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں دھرنے کی دھمکی کے پیش نظر حکومت نے سپیکر قومی اسمبلی کو اجلا س او آئی سی کانفرنس کے بعد بلانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق بعض حکومتی وزرائ￿ نے سپیکر سے ملاقات کی ہے اور اجلاس 21کے بجائے 25 مارچ کو بلانے کی تجویز دی ۔سپیکر قومی اسمبلی نے حتمی فیصلے کیلئے آج (اتوار کو ) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سینیئر افسران کا اجلاس بلا لیا ۔حکومتی تجویز کے مطابق قومی اسمبلی ہال وزارت خارجہ کے پاس ہے سپیکر اسے بنیاد بنا کر اجلاس کانفرنس بلاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…