ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے پہلے عدم اعتمادکامیاب ہوچکاہے، حافظ حمداللہ

datetime 19  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے پہلے عدم اعتمادکامیاب ہوچکاہے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (آن لائن)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے پہلے عدم اعتمادکامیاب ہوچکاہے۔ عمران نیازی کاوزیراعظم رہنے کاکوئی جواز نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا عمران نیازی پراپنے پارٹی کے  دودرجن سے زیادہ اراکین اسمبلی عدم اعتمادکابرملااظہارکر چکے ہیں ۔ عمران نیازی کے پاس ممبرزکی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے پہلے عدم اعتمادکامیاب ہوچکاہے، حافظ حمداللہ

کارکن نے اپنی شادی کیلئے بنائے گئے ہار پر لیگی قیادت کی تصاویر لگوالیں ، مریم نواز نے دولہا کی تصویر شیئر کر دی

datetime 19  مارچ‬‮  2022

کارکن نے اپنی شادی کیلئے بنائے گئے ہار پر لیگی قیادت کی تصاویر لگوالیں ، مریم نواز نے دولہا کی تصویر شیئر کر دی

لیہ/لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے کارکن نے اپنی شادی کیلئے بنائے گئے ہار پر لیگی قیادت کی تصاویر لگوائیں ن لیگی کارکن نے دلہا بننے پر جو ہار پہنا اس پر شریف خاندان کے افراد کی تصاویر بھی لگی ہوئی تھیں، جس سے شریف خاندان کے ساتھ اس کی محبت کا اندازہ لگایا… Continue 23reading کارکن نے اپنی شادی کیلئے بنائے گئے ہار پر لیگی قیادت کی تصاویر لگوالیں ، مریم نواز نے دولہا کی تصویر شیئر کر دی

حکومت ہاتھ ملتی رہ گئی، ترین گروپ نے ”سیز فائر”کی درخواست مسترد کردی

datetime 19  مارچ‬‮  2022

حکومت ہاتھ ملتی رہ گئی، ترین گروپ نے ”سیز فائر”کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد/لاہور(این این آئی) وفاقی وزراء پرویز خٹک اور فواد چوہدری کی جانب سے ترین گروپ نے ”سیز فائر”کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما عون چودھری سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے کوئی بھی انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کی۔ ٹیلی فونک رابطے… Continue 23reading حکومت ہاتھ ملتی رہ گئی، ترین گروپ نے ”سیز فائر”کی درخواست مسترد کردی

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو 7روز میں معافی مانگ کر غیر مشروط پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دیدی گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو 7روز میں معافی مانگ کر غیر مشروط پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دیدی گئی

اسلام آباد ( آن لائن ، این این آئی)تحریک انصاف نے 14 منحرف اراکین قومی اسمبلی کوشوکاز نوٹس جاری کر دیئے،منحرف اراکین کو وزیراعظم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔یہ نوٹس تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں ۔ نور عالم خان، افضل ڈھاندلا، نواب… Continue 23reading پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو 7روز میں معافی مانگ کر غیر مشروط پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دیدی گئی

اپوزیشن سے بات کرنیوالے ہمارے ارکان عوام کا پریشر دیکھ کرواپس آجائینگے، وزیراعظم عمران خان کی پیشگوئی

datetime 19  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن سے بات کرنیوالے ہمارے ارکان عوام کا پریشر دیکھ کرواپس آجائینگے، وزیراعظم عمران خان کی پیشگوئی

راولپنڈی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جیسے جیسے ووٹ کا دن قریب آئیگا ،اپوزیشن سے بات کرنے والے ہمارے ارکان عوام کا پریشر دیکھ واپس آجائیں گے،عدم اعتماد کی تحریک پاکستان میں زبردست کام ہو رہا ہے لوگوں کو کبھی نہ کبھی پتہ چلنا تھا لوگوں کے ضمیر خریدنے کیلئے منڈی لگی… Continue 23reading اپوزیشن سے بات کرنیوالے ہمارے ارکان عوام کا پریشر دیکھ کرواپس آجائینگے، وزیراعظم عمران خان کی پیشگوئی

پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی تو دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ بلاول بھٹو کی سنگین دھمکی

datetime 19  مارچ‬‮  2022

پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی تو دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ بلاول بھٹو کی سنگین دھمکی

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے پیر کو ایوان میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہونے کی صورت میں ایوان میں دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر اسد قیصر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سے نہیں اٹھیں گے ، دیکھتے ہیں آپ او آئی… Continue 23reading پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی تو دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ بلاول بھٹو کی سنگین دھمکی

جیمز ویب خلائی دوربین، فوکس کا عمل مکمل ہونے پر پہلی تصویر جاری

datetime 19  مارچ‬‮  2022

جیمز ویب خلائی دوربین، فوکس کا عمل مکمل ہونے پر پہلی تصویر جاری

واشنگٹن(این این آئی )امریکی خلائی ادارے ناسا کی خلائی دوربین جیمز ویب کے فوکس کا عمل مکمل ہونے کے بعد پہلی مرتبہ ایک ستارے کی تصویر لینے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیمز ویب خلائی دوربین امریکا، یورپ اور کینیڈا کے خلائی اداروں کا مشترکا منصوبہ ہے جسے 25 دسمبر 2021 کو فرینچ… Continue 23reading جیمز ویب خلائی دوربین، فوکس کا عمل مکمل ہونے پر پہلی تصویر جاری

کروڑوں سال پرانی سب سے بڑی شکاری وہیل کی باقیات دریافت

datetime 19  مارچ‬‮  2022

کروڑوں سال پرانی سب سے بڑی شکاری وہیل کی باقیات دریافت

لیما(این این آئی)ماہرین نے لاطینی ملک پیرو کے صحرا سے 3 کروڑ 60 لاکھ سال پرانی ایک وہیل کا فوسل (محفوظ ہوجانے والی باقیات)ملنے کا دعوی کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس لاطینی امریکی ملک پیرو کے ریگستان سے ایک معدوم ہوئے جانور کا فوسل دریافت ہوا تھا۔ ماہرین حیاتیات اور… Continue 23reading کروڑوں سال پرانی سب سے بڑی شکاری وہیل کی باقیات دریافت

برطانیہ میں حج و عمرہ زائرین کیلئے نئی سمارٹ فون ایپ کا افتتاح

datetime 19  مارچ‬‮  2022

برطانیہ میں حج و عمرہ زائرین کیلئے نئی سمارٹ فون ایپ کا افتتاح

لندن (این این آئی) برطانیہ میں سعودی حکام نے حج اور عمرہ زائرین کے لیے نئی اسمارٹ فون ایپ سعودی ویزا بائیو کا افتتاح کردیا، یہ ایپ زائرین کے لیے ویزا درخواست دینے کا عمل آسان بنائیگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ویزا بائیو ایپ کی افتتاحی تقریب میں برطانیہ میں متعین سعودی عرب کے نائب… Continue 23reading برطانیہ میں حج و عمرہ زائرین کیلئے نئی سمارٹ فون ایپ کا افتتاح