ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

برطانیہ میں حج و عمرہ زائرین کیلئے نئی سمارٹ فون ایپ کا افتتاح

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

لندن (این این آئی) برطانیہ میں سعودی حکام نے حج اور عمرہ زائرین کے لیے نئی اسمارٹ فون ایپ سعودی ویزا بائیو کا افتتاح کردیا، یہ ایپ زائرین کے لیے ویزا درخواست دینے کا عمل آسان بنائیگی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ویزا بائیو ایپ کی افتتاحی تقریب میں برطانیہ میں متعین سعودی عرب کے نائب سفیر حسن الجمیع اور سفارت خانے میں قونصلیٹ سیکشن کے سربراہ عمار العمار اور داخلہ، حج و عمرہ اور سیاحت کی وزارتوں کے متعدد عہدیدار موجود تھے۔سعودی بائیو ایپ کی بدولت برطانیہ سے حج وعمرہ زائرین موبائل کے ذریعے اپنے بائیو میڑک ڈیٹا کا اندراج کراسکیں گے، انہیں ویزا سینٹر نہیں جانا ہوگا۔اس ایپ سے پوری دنیا فائدہ اٹھا سکے گی۔ حج و عمرہ زائرین مشکلات سے بچ جائیں گے۔ یہ ایپ عصر حاضر کے ساتھ چلنے والے کے لیے بہترین ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…