اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

کارکن نے اپنی شادی کیلئے بنائے گئے ہار پر لیگی قیادت کی تصاویر لگوالیں ، مریم نواز نے دولہا کی تصویر شیئر کر دی

datetime 19  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیہ/لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے کارکن نے اپنی شادی کیلئے بنائے گئے ہار پر لیگی قیادت کی تصاویر لگوائیں ن لیگی کارکن نے دلہا بننے پر جو ہار پہنا اس پر شریف خاندان کے افراد کی تصاویر بھی لگی ہوئی تھیں، جس سے شریف خاندان کے ساتھ اس کی محبت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بھی اپنے کارکن کی شادی کا یہ ہار بہت پسند آیا، اور دلہا کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔مریم نواز نے اپنی پوسٹ میں کارکن کے لیے محبت اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ لیہ سے مسلم لیگ ن کے اس جیالے کو شادی بہت بہت مبارک۔رہنما مسلم لیگ ن نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کارکن کے لیے محبت اور خوشی کے ایموجیز کا بھی استعمال کیا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…