بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری لنکا میں پیپرز کی کمی آج شروع ہونیوالے ہزاروں سکولوں کے امتحانات ملتوی

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

کولمبو(آئی ا ین پی ) سری لنکا میں پرنٹنگ پیپر نہ ہونے کے باعث ہزاروں اسکولوں کے امتحانات منسوخ کر دیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے پاس درآمدات کے لیے ڈالرز کی کمی کی وجہ سے کاغذ کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوا۔ شعبہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ امتحانات جو پیر کو شروع ہونا تھے انہیں منسوخ کر دیا گیا۔ اسکولوں کے پرنسپل امتحانات نہیں لے پا رہے کیونکہ چھاپہ خانے ضروری کاغذ اور سیاہی درآمد کرنے کے لیے زرمبادلہ کی کمی کا شکار ہیں۔ حکام کے مطابق پرنٹنگ کے کاغذ کی قلت کی وجہ سے ملک بھر کے 45 لاکھ طلبہ میں دو تہائی متاثر ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…