بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے تاریخی رمضان پیکج کا اعلان کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکوت نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے رمضان پیکج کے لیے 8 ارب روپے مختص کر دیئے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ رواں برس رمضان بازاروں میں عوام کو 2021 کی قیمتوں کے مطابق اشیا ضروریہ دستیاب ہوں گی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ 10کلو آٹے کا تھیلہ 375روپے کا ملے گا جبکہ زرعی فیئرپرائس شاپس پر آلو، پیاز، ٹماٹر سمیت 13آئٹمز عام مارکیٹ سے کم نرخوں پر ملیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ رمضان بازاروں میں سبزیوں، پھل اور دالوں کی سستے داموں فراہمی پر1 ارب 25کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں 317رمضان بازار 25شعبان سے فنکشنل ہو جائیں گے جبکہ رمضان بازاروں کے اوقات کار صبح 9بجے سے افطار تک ہوں گے۔ وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت نے ماہ مقدس میں کمزور طبقات کو ریلیف کی فراہمی کے لئے خصوصی ریلیف پیکج دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رمضان پیکیج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کے لئے مانیٹرنگ کا موثر نظام بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…