بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر وسطی ا ورجنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چندمقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ وسطی ا ورجنوبی علاقوں میں بدستور گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): گلگت بلتستان: بابوسر 17، استور07 ،اسکردو 03 ، بونجی ،بگروٹ 02، گلگت، گوپس 01، خیبر پختونخوا:میرکھانی 11 اوردروش میں 03ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: شہیدبینظیرآباد43اورسبی میں42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…