کراچی (این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں رمضان المبارک میں بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ کراچی میں آج کل موسم گرم اور مرطوب ہے، جبکہ 23 مارچ تک درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ 23 مارچ کے بعد شہرِ قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
کراچی میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































