بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

میں نے یہ گانا جھوٹوں اور منافقوں کیلئے نہیں بنایا تھا ،جواد احمد اپنا گانا عمران خان کی ویڈیو پر لگانے پر آگ بگولہ

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سیاستدان جواد احمد کا گانا وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو پر لگا دیا گیا جس پر گلوکار شدید برہم ہوگئے۔

پی ٹی آئی سینیٹر عون عباس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کا پْرانا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس کے بیک گراؤنڈ میوزک میں گلوکار جواد احمد کا مشہور گانا ‘تْم جیتو یا ہارو’ چل رہا ہے۔یہ ویڈیو وزیراعظم عمران خان کا حوصلہ بْلند کرنے کیلئے اْن کی سپورٹ میں بنائی گئی۔اس ویڈیو پر ردّعمل دیتے ہوئے گلوکار جواد احمد نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں نے یہ گانا جھوٹوں اور منافقوں کیلئے نہیں بلکہ اس ملک کے نوجوانوں کیلئے بنایا تھا’۔جواد احمد نے کہا کہ ‘ملک کو تباہ کرنے پر پوری قوم چاہتی ہے کہ آپ لوگ ہاریں۔’

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…