بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پہلی تنخواہ سے خریدی لسی میں مکھی گری تو نکال کر پی لی، شاہ رخ خان کا انکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو انڈسٹری میں کنگ خان کہا جاتا ہے اور ان کی شہرت نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں ہے،۔ان کی پہلی تنخواہ کے حوالے سے بھارتی میڈیا میں ایک دلچسپ کہانی سامنے آئی ہے جس کا انکشاف خود اداکار نے کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے انکشاف کیا کہ ان کی پہلی آمدنی 50 روپے تھی جسے لے کر وہ تاج محل پہنچ گئے،

ٹکٹ خریدنے کے بعد ان کے پاس صرف اتنے پیسے تھے کہ وہ ایک لسی خرید سکتے تھے۔شاہ رخ خان نے کہا جب لسی خریدلی تو اس میں مکھی گرگئی، انہوں نے لسی سے مکھی نکالی اور پی لی جس کے بعد وہ پورے راستے الٹیاں کرتے رہے۔بالی ووڈ کنگ نے کہا کہ انہیں انڈسٹری میں پہچان بنانے کیلئے آغا ز میں خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…