فرح بی بی نے بہت رشوت لی، ٹرانسفر پوسٹنگ میں ملوث ہے، فرح بی بی پیسے کیسے پہنچاتی تھی، اب سب سامنے آ جائے گا، علیم خان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے منحرف رکن علیم خان کا کہنا تھا کہ خاتون اول کی دوست فرح بی بی نے بہت رشوت لی، جیو نیوز کے مطابق علیم خان نے کہاکہ میرے ذرائع نے بتایا ہے وہ بھاگ گئی ہے،علیم خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی فیملی کے بارے میں… Continue 23reading فرح بی بی نے بہت رشوت لی، ٹرانسفر پوسٹنگ میں ملوث ہے، فرح بی بی پیسے کیسے پہنچاتی تھی، اب سب سامنے آ جائے گا، علیم خان