کراچی (آئی این پی ) سٹاک ایکس چینج میں مندی کے سبب ٹریڈنگ کے دوران 1100 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 1100 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے سبب 100 انڈیکس 44 ہزار 51 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ پیر کی صبح کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ گرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا، ابتدا میں 787 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے 100 انڈیکس 44 ہزار 364 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ اس کے بعدمزید 212 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 100 انڈیکس 44 ہزار 152 پوائنٹس پر آ گیا۔ تیسری دفعہ 1085 پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 44 ہزار 66 پوائنٹس کی سطح پردیکھا گیا۔
ملک سیاسی صورتحال سٹاک مارکیٹ کو لے بیٹھی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































