جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر پارلیمنٹ کو اس کا حق نہ دیا گیا تو پھر گلی گلی فیصلہ ہوگا کہ کون غدار ہے اور کون وفادار ، جے یو آئی (ف) نے خبردار کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا اسعد الرحمان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں براجمان ایک سو ستانوے افراد کو غدار کہا جاتا ہے اگر پارلیمنٹ کو اس کا حق واپس نہیں دیا گیا تو پھر فیصلہ گلی گلی ہو گا اور کون غدار اور کون وفادار ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسعد نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو اس کا حق واپس دے اور پارلیمان فیصلہ کرے گا کہ کون غدار ہے اگر ایسا نہیں ہوتا پھر فیصلہ گلی گلی ہو گا کہ کون وفادار اور کون غدار ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…