جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشیدنے عمران خان کی حمایت میں جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

شیخ رشیدنے عمران خان کی حمایت میں جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تیاری کر لو، اس مہینے نقشہ بدلے گا۔لال حویلی پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ تیاری کر لو، اس مہینے نقشہ بدلے گا۔شیخ رشید نے کہا کہ… Continue 23reading شیخ رشیدنے عمران خان کی حمایت میں جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا

خوشامدیوں کو چاہیے خود ہی گھر چلے جائیں ورنہ۔۔۔ حامد میر کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو مشورہ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

خوشامدیوں کو چاہیے خود ہی گھر چلے جائیں ورنہ۔۔۔ حامد میر کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو مشورہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) معروف صحافی حامد میر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو گھر جانے کا مشورہ دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں۔۔ میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔ ایک شخص کی ذات کے عشق… Continue 23reading خوشامدیوں کو چاہیے خود ہی گھر چلے جائیں ورنہ۔۔۔ حامد میر کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو مشورہ

شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف آئی اے کو پہلا حکم کیا ملا؟ فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف آئی اے کو پہلا حکم کیا ملا؟ فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان،تحریک عدم اعتماد میں ووٹنگ آزاد اور محکوم پاکستان کے درمیان ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف… Continue 23reading شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف آئی اے کو پہلا حکم کیا ملا؟ فواد چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ

ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ نمبرز ہیں،پنجاب میں بھی شکست تحریک انصاف کا مقدر ہے،حمزہ شہباز

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ نمبرز ہیں،پنجاب میں بھی شکست تحریک انصاف کا مقدر ہے،حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن) متحدہ اپوزیشن کے ارکان اور پی ٹی آئی کے منحر ف گروپوں کے اراکین کا نجی ہوٹل میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں حکومت سازی، مجموعی سیاسی صورتحال اورہائیکورٹ میں زیر سماعت درخواستوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نامزد وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی جانب سے… Continue 23reading ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ نمبرز ہیں،پنجاب میں بھی شکست تحریک انصاف کا مقدر ہے،حمزہ شہباز

عمران خان کی تحریک عدم اعتماد میں ناکامی نے پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی تحریک عدم اعتماد میں ناکامی نے پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کی تحریک عدم اعتماد میں ناکامی نے پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی متحدہ اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی خبر عالمی میڈیا کی زینت بنی رہی اور عالمی نشریاتی اداروں… Continue 23reading عمران خان کی تحریک عدم اعتماد میں ناکامی نے پوری دنیا کے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی

شاہ محمود قریشی اور احسن اقبال میں تلخ کلامی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 10  اپریل‬‮  2022

شاہ محمود قریشی اور احسن اقبال میں تلخ کلامی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (این این آئی) وزارت عظمی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران شاہ محمود قریشی اور احسن اقبال میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پاکستان کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے متحدہ… Continue 23reading شاہ محمود قریشی اور احسن اقبال میں تلخ کلامی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آ گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ہی ملک کی خود مختاری اور جمہوریت کا دفاع کرتے ہیں۔ حکومت کے خاتمے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان 1947ء میں آزاد ملک بنا لیکن آج پھر… Continue 23reading وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آ گیا

پی ٹی آئی کا اعلان جنگ، قومی اسمبلی کے اندر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کا اعلان جنگ، قومی اسمبلی کے اندر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اندر ٹف ٹائم دیں گے، خالی میدان چھوڑا تو قانون سازی میں انہیں سہولت ہوگی، 29 ارکان کے ساتھ عمران خان نے ماضی میں بھرپور مقابلہ کیا۔ اب 140 سے زیادہ ہیں، بھرپور اپوزیشن کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اور تحریک انصاف… Continue 23reading پی ٹی آئی کا اعلان جنگ، قومی اسمبلی کے اندر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

شیخ رشید اورفواد چوہدری پارٹی کوسیاسی منظرنامے سے آؤٹ کرنے کیلئے متحرک ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

شیخ رشید اورفواد چوہدری پارٹی کوسیاسی منظرنامے سے آؤٹ کرنے کیلئے متحرک ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے معاملے پر تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق اراکین کی بڑی تعداد اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں لیکن شیخ رشید اورفواد چوہدری پارٹی کوسیاسی منظرنامے سے آؤٹ کرنے کیلئے متحرک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اراکین کی رائے ہے… Continue 23reading شیخ رشید اورفواد چوہدری پارٹی کوسیاسی منظرنامے سے آؤٹ کرنے کیلئے متحرک ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ