بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

جراثیم کو تلف کرنے والا شمسی واٹر فلٹرمتعارف کرادیاگیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

جراثیم کو تلف کرنے والا شمسی واٹر فلٹرمتعارف کرادیاگیا

برن(این این آئی) سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے غریب ممالک کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والا کئی پرت کا حامل سولر واٹر فلٹر بنایا ہے جو پہلے مرحلے میں خطرناک ترین ای کولائی بیکٹیریئم کو کامیابی سے تلف کرچکا ہے۔تاہم یہ دیگر مضرِ صحت اور جراثیم کو بھی تباہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے… Continue 23reading جراثیم کو تلف کرنے والا شمسی واٹر فلٹرمتعارف کرادیاگیا

غلط بٹن دبانے سے امریکی خاتون ایک کروڑ ڈالر جیت گئیں

datetime 10  اپریل‬‮  2022

غلط بٹن دبانے سے امریکی خاتون ایک کروڑ ڈالر جیت گئیں

لاس اینجلس(این این آئی)کبھی کبھی ناخوشگوار واقعہ بھی ایسا اتفاق بن جاتا ہے کہ زندگی بھر ایک خوشگوار یاد چھوڑ جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک ماجرا امریکا میں پیش آیا جب ایک خاتون سے ایک شخص ٹکرایا جس سے غلط بٹن دب گیا لیکن اس سے وہ دس ملین (ایک کروڑ)ڈالر کی مالکن بن گئیں۔… Continue 23reading غلط بٹن دبانے سے امریکی خاتون ایک کروڑ ڈالر جیت گئیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ اس وقت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں شریک ہوئے۔گورنر سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کراچی واپسی پر اپنا استعفیٰ بھجوائیں گے۔ذرائع نے کہا کہ گورنر سندھ کے اہل… Continue 23reading گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

ہفتے کی رات وزیراعظم ہائوس میں آخر ہوا کیا؟ بی بی سی اردو کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ہفتے کی رات وزیراعظم ہائوس میں آخر ہوا کیا؟ بی بی سی اردو کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ہنگامے کے درمیان ہفتے کی شب وزیراعظم ہاؤس میں غیر معمولی سرگرمی دیکھنے میں آئی اور اس دوران کچھ تاریخی فیصلے اور واقعات رونما ہوئے، کچھ کیمروں کے سامنے اور بیشتر بند کمروں میں۔بی بی سی اردو مطابق ہفتے کے روز تمام دن گہما گہمی کا… Continue 23reading ہفتے کی رات وزیراعظم ہائوس میں آخر ہوا کیا؟ بی بی سی اردو کے تہلکہ خیز انکشافات

تحریک انصاف کے تمام ممبران کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کے تمام ممبران کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کل پیر کوقومی اسمبلی سے استعفوں کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھ سکتے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کور کمیٹی ممبران، پنجاب اور خیبرپختون… Continue 23reading تحریک انصاف کے تمام ممبران کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان

شہباز شریف کے مقابلے میں پی ٹی آئی نے عمران خان کی جگہ کسے وزیر اعظم کا امیدوار کھڑا کردیا؟ایک اور سرپرائز

datetime 10  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کے مقابلے میں پی ٹی آئی نے عمران خان کی جگہ کسے وزیر اعظم کا امیدوار کھڑا کردیا؟ایک اور سرپرائز

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف نے شاہ محمود اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی تھی جس کے بعد… Continue 23reading شہباز شریف کے مقابلے میں پی ٹی آئی نے عمران خان کی جگہ کسے وزیر اعظم کا امیدوار کھڑا کردیا؟ایک اور سرپرائز

عمران خان کی برطرفی کے بعد حماد اظہر کو خاندان کے بزرگ نے کیا نصیحت کی؟جانئے

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی برطرفی کے بعد حماد اظہر کو خاندان کے بزرگ نے کیا نصیحت کی؟جانئے

لاہور ، اسلام آباد(این این آئی) سابق وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے عمران خان کی برطرفی کے بعد خاندان کے بڑے سے موصول ہونے والی میسج کی صورت میں نصیحت کے بارے میں بتادیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آج میرے خاندان کے ایک بڑے نے مجھے یہ میسج بھیجا،… Continue 23reading عمران خان کی برطرفی کے بعد حماد اظہر کو خاندان کے بزرگ نے کیا نصیحت کی؟جانئے

ایک روپے کی کرپشن نہیں پھر بھی ہٹا دیا عمران خان کی حامی خاتون ویڈیو پیغام میں روپڑی

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ایک روپے کی کرپشن نہیں پھر بھی ہٹا دیا عمران خان کی حامی خاتون ویڈیو پیغام میں روپڑی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر کہیں ان کے حق میں تو کہیں ان کے خلاف بیانات سامنے آرہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کی ایک حامی کارکن نتاشہ وقاص کی ویڈیو وائرل ہے جس میں انھیں عمران خان… Continue 23reading ایک روپے کی کرپشن نہیں پھر بھی ہٹا دیا عمران خان کی حامی خاتون ویڈیو پیغام میں روپڑی

علی محمد قومی اسمبلی سے جاتے ہوئے عمران خان کی کونسی نشانی اپنے ساتھ لے گئے؟پتہ چل گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

علی محمد قومی اسمبلی سے جاتے ہوئے عمران خان کی کونسی نشانی اپنے ساتھ لے گئے؟پتہ چل گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق حکومت میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور کی ذمہ داریاں نبھانے والے علی محمد خان ایوان سے جاتے وقت اپنے لیڈر عمران خان کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر لے آئے اور کہا ہے کہ وہ یہ تب ہی واپس کریں گے جب عمران خان دوبارہ وزیر اعظم کے… Continue 23reading علی محمد قومی اسمبلی سے جاتے ہوئے عمران خان کی کونسی نشانی اپنے ساتھ لے گئے؟پتہ چل گیا