کسی کا پیروکار بننا چھوڑیں، خود لیڈر بنیں وقار ذکا کا تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نوجوانوں کو مشورہ
کراچی، اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان وقار ذکا نے تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہونے پر نوجوانوں کو ایک مفید مشورہ دے دیا ہے۔وقار ذکا نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہونے پر ملک کے نوجوانوں کوایک پیغام دیا ہے۔انہوں… Continue 23reading کسی کا پیروکار بننا چھوڑیں، خود لیڈر بنیں وقار ذکا کا تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نوجوانوں کو مشورہ