بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سری لنکا میں معاشی اورسیاسی بحران کا شکار لاکھوں شہریوں کا ایوان صدرکارخ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

سری لنکا میں معاشی اورسیاسی بحران کا شکار لاکھوں شہریوں کا ایوان صدرکارخ

کولمبو(این این آئی)ملکی کی معیشت اور سیاسی بحران کے پیش نظر مشکلات سے دو چار لاکھوں سری لنکن شہریوں نے تاریخی احتجاج کرتے ہوئے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق2 کروڑ 20 لاکھ سری لنکن شہریوں کو کئی ہفتوں سے بجلی معطلی، خوراک سمیت ایندھن اور دیگر اشیائے ضروریہ… Continue 23reading سری لنکا میں معاشی اورسیاسی بحران کا شکار لاکھوں شہریوں کا ایوان صدرکارخ

عمران خان کو 40 سال سے جانتی ہوں، وہ کرپشن نہیں کر سکتے معروف بھارتی اداکارہ حمایت میں سامنے آگئیں

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو 40 سال سے جانتی ہوں، وہ کرپشن نہیں کر سکتے معروف بھارتی اداکارہ حمایت میں سامنے آگئیں

نئی دہلی ، اسلام آباد(این این آئی)بھارت کی نامور اداکارہ، میزبان اور ہدایتکارہ سیمی گریوال پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔سیمی گریوال کی جانب سے ٹوئٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے کہاگیا کہ سب سے پہلی چیز جو عمران خان کے اقتدار سے برطرف ہونے پر ہمیں سیکھنے کو… Continue 23reading عمران خان کو 40 سال سے جانتی ہوں، وہ کرپشن نہیں کر سکتے معروف بھارتی اداکارہ حمایت میں سامنے آگئیں

دھونی کو اشتہار میں بس ڈرائیور بننا مہنگا پڑ گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

دھونی کو اشتہار میں بس ڈرائیور بننا مہنگا پڑ گیا

ممبئی(این این آئی)بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو اشتہار میں بس ڈرائیور بننا مہنگا پڑگیا، ایڈورٹائزنگ اسٹینڈر کونسل آف انڈیا نے دھونی کو نوٹس جاری کرنے کے ساتھ اشتہار پر بھی فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کے حوالے سے ایک اشتہار میں… Continue 23reading دھونی کو اشتہار میں بس ڈرائیور بننا مہنگا پڑ گیا

عدم اعتماد کی کامیابی،پی سی بی میں بھی رمیز راجا سمیت بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عدم اعتماد کی کامیابی،پی سی بی میں بھی رمیز راجا سمیت بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پی سی بی میں تبدیلیاں یقینی… Continue 23reading عدم اعتماد کی کامیابی،پی سی بی میں بھی رمیز راجا سمیت بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت

سندھ کے مختلف اضلاع میں پارہ 45 ڈگری تک جانے کا امکان

datetime 10  اپریل‬‮  2022

سندھ کے مختلف اضلاع میں پارہ 45 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف اضلاع میں گرمی کا پارہ 43 سے 45 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں اگلے تین روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے، اس دوران شہر کا… Continue 23reading سندھ کے مختلف اضلاع میں پارہ 45 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں ایسا نوجوان جس نے پرندوں کی طرح اپنا گھر درخت پربنالیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

کراچی میں ایسا نوجوان جس نے پرندوں کی طرح اپنا گھر درخت پربنالیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے پرندوں کی طرح اپنا گھر درخت پر بنایا ہے۔فرمان علی نامی کراچی کا ٹارزن عزیز آباد کے کوہِ نور پارک میں آم کے درخت پر 8 برس سے رہ رہا ہے۔طوطوں سے کھیلتا، ٹارزن کی طرح درخت پر اترتا چڑھتا فرمان علی، جسے زمین… Continue 23reading کراچی میں ایسا نوجوان جس نے پرندوں کی طرح اپنا گھر درخت پربنالیا

پاکستان نے نیٹ فلکس کو مات دیدی بھارتی صحافی کا دلچسپ تبصرہ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

پاکستان نے نیٹ فلکس کو مات دیدی بھارتی صحافی کا دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد (این این آئی) بھارت کی مایہ ناز صحافی برکھا دت نے ٹوئٹر پر پاکستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے یکے بعد دیگرے ٹوئٹس کیں اور کہاہے کہ پاکستان نے نیٹ فلکس کو مات دیدی۔برکھا دت نے گزشتہ روز کو ویڈیو اسٹریمنگ ایپ نیٹ فلکس سے تشبیہہ دی اور کہا کہ پاکستان میں… Continue 23reading پاکستان نے نیٹ فلکس کو مات دیدی بھارتی صحافی کا دلچسپ تبصرہ

امریکا میں دنیا کی سب سے پتلی فلک بوس عمارت کی تعمیر مکمل ہوگئی

datetime 10  اپریل‬‮  2022

امریکا میں دنیا کی سب سے پتلی فلک بوس عمارت کی تعمیر مکمل ہوگئی

نیو یارک سٹی(این این آئی) نیویارک سینٹرل پارک کے قریب نئی عمارت کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے جو 1428 فٹ اونچی اور 84 منزلہ ہونے کے باوجود اتنی پتلی ہے کہ دور سے دیکھنے پر کسی بانس جیسی نظر آتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس کی بنیاد کا رقبہ 400 مربع گز سے بھی کم… Continue 23reading امریکا میں دنیا کی سب سے پتلی فلک بوس عمارت کی تعمیر مکمل ہوگئی

ہفتے میں ایک گھنٹہ ورزش ڈپریشن کی شدت کم کرتی ہے،ماہرین صحت

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ہفتے میں ایک گھنٹہ ورزش ڈپریشن کی شدت کم کرتی ہے،ماہرین صحت

آئیووا(این این آئی ) امریکا کی آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی میں جسمانی ورزش کے ماہر جیکب میئیر نے کہاہے کہ ہفتے میں ایک گھنٹہ ورزش، ڈپریشن کی شدت کم کرتی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی میں جسمانی ورزش کے ماہر جیکب میئیر نے ایک تحقیق کی، وہ جاننا چاہتے تھے کہ صرف ایک… Continue 23reading ہفتے میں ایک گھنٹہ ورزش ڈپریشن کی شدت کم کرتی ہے،ماہرین صحت